امریکی ناکہ بندی ختم ہونے کے اشارے ملے ہیں، ایرانی مندوب امیر سعید
(اوصاف نیوز)اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہمیں امریکی ناکہ بندی ختم ہونے سے متعلق اشارے ملے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ناکہ بندی ختم ہونے پر اسلام آباد مذاکرات