اسلام آباد کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ، تمام داخلی اور خارجی راستے بند کردیئے گئے
اسلام آباد (اوصاف نیوز)فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی فوجی طیاروں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں اعلیٰ امریکی حکام کے ممکنہ دورے
