Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

این اے 119:شہزاد فاروق یا علی پرویز؟ غیرحتمی نتیجہ جانیں

لاہور(ویب‌ڈیسک)لاہور کےحلقہ این اے 119 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آنے کاسلسلہ جاری ہے۔

این اے119کے تازہ ترین نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے علی پرویز ملک 1468ووٹ لیکرپہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ ان کے مدمقابل

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار شہزاد فاروق 807 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
مزیدپڑھیں :پی پی 32 گجرات کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ آگیا

یہ بھی پڑھیں