گجرات (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا میدان آج سجا،قومی اسمبلی کے 6جبکہ صوبائی اسمبلی کے 15حلقوں میں ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
مزیدپڑھیں :یو اے ای فیملی اقامہ کی نئی شرائط، کم از کم ماہانہ تنخواہ 3 ہزار درہم
جس کے بعد اب نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے،پی پی 32 گجرات کے 6پولنگ سٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ق کے چودھری موسیٰ الہٰی 2490 ووٹ لیکر آ گے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے چودھری پرویز الہٰی 1074ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

