وزیرآباد،4 افراد کے قاتل کو 4 بار سزائے موت کا حکم
وزیرآباد(نیوزڈیسک)وزیرآباد میں ایڈیشنل سیشن کورٹ میں قتل کےمقدمےکی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو4بارسزائے موت کاحکم دے دیا. 15 فروری 2022 کو علی پور چٹھہ کے نواحی گاؤں اچا کلیر میں پیش آنے