سیزفائر کے پردے میں عالمی کھیل
(گزشتہ سےپیوستہ) اسرائیل، موساداوربھارت کی یہ مشترکہ سرگرمیاں نہ صرف ایران کی خودمختاری بلکہ خطے کی مجموعی سلامتی کیلئے ایک بڑا خطرہ بنتی جارہی ہیں بلکہ یہ عمل خطے میں پراکسی وار،عدم استحکام اوربین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی