استقبال رمضان۔۔۔روزے کی حقیقی روح
(گزشتہ سے پیوستہ) صحیحین میں حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایاکہ’’آدمی کے ہرنیک کام کابدلہ دس سے سات سوگناتک دیاجاتا ہے،مگرروزہ میرے لئے ہے اور اس کی جزامیں خوددوں گاکیونکہ بندہ اپنی خواہشات اورکھانے