ایک انڈین نے بتایا پاکستانی ڈرامے چلتے وقت بھارتی گلیاں ویران ہوجاتی ہیں، فیصل قریشی
کراچی(شوبز دیسک )مقبول اداکار فیصل قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایک بھارتی کوریوگرافر نے بتایا کہ پاکستانی ڈرامے نشر ہوتے وقت بھارت کی گلیاں سنسان ہوجاتی ہیں، ہر کوئی آپ کے ڈرامے دیکھتا ہے۔ فیصل قریشی نے حال