Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں نامزد ملزم کی عبوی ضمانت میں توسیع

لاہور (اوصاف نیوز)سیشن کورٹ لاہور نے طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں نامزد ملزم کی عبوی ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔طیفی بٹ کے بہنوئی کے قتل میں ملوث ملزم کی عبوی ضمانت پر سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل سیشن جج سیف اللّٰہ ہنجرا کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے سماعت کی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
مزید پڑھیں: نومئی کیسز: عمران خان کی اڈیالہ جیل روبکار سے حاضری لگائی گئی

یہ بھی پڑھیں