مشہور ٹک ٹاکرکو منی لانڈرنگ کیس عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
اسلام آباد (اوصاف نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاکر اور اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے خلاف 25 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشنز اور منی لانڈرنگ کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ایک مقدمہ کالعدم قرار