خطے کی بدلتی صورتحال، وزیراعظم شہباز شریف کا روس کا دورہ منسوخ، ہنگامی اجلاس طلب
اسلام آباد(اوصاف نیوز) خطے کی بدلتی سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا دو روزہ روس کا دورہ منسوخ کر دیا ہے اور ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق یہ دورہ

