اسلام آباد(اوصاف نیوز)مقامی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت 10,000 روپے اضافے کے بعد550,562 روپے تک پہنچ گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 472,018 روپے میں فروخت ہوا جو 8,574 روپے کے اضافے کے بعد کا نرخ ہے۔
جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 540,562 روپے پر مستحکم رہی تھی۔
پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 550,562 | Rs. 472,018 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 504,812 | Rs. 432,684 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 481,865 | Rs. 413,016 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 458,920 | Rs. 393,349 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 413,028 | Rs. 354,014 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 5279 |
مزید پڑھیں:ایرانی سپریم لیڈر کے خاندان پر حملہ، داماد اور بہو شہید


