ایئرپورٹ پر میزائل حملہ،بڑی خبر
دبئی (اوصاف نیوز) دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔دبئی میڈیا آفس نے دبئی ایئرپورٹ پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے
دبئی (اوصاف نیوز) دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔دبئی میڈیا آفس نے دبئی ایئرپورٹ پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 8 روپے کا بڑا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرولیم ڈویژن سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے اوگرا کی سفارشات
(اوصاف نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر عراق میں مقدس روضوں پر انقلاب کی علامت سرخ لائٹیں روشن کردی گئی ہیں۔ شہادت سے پہلے مقدس روزوں پر نارمل لائٹیں روشن تھیں تاہم جیسے ہی شہادت
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شام کے وقت سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے آج اسرائیل کے ایران
بیروت (اوصاف نیوز) اسرائیل نے ایران کے علاوہ لبنان پر بھی حملے تیز کر دیئے۔ الجزیرہ کاکہنا ہے کہ گذشتہ1 گھنٹے میں اسرائیل نے اقلیم الطفاح سمیت متعدد علاقوں میں سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔ اسرائیل کا خیال ہے کہ
ریاض (اوصاف نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد سیکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکوں کی نوعیت اور مقام سے متعلق تفصیلات تاحال واضح نہیں
تہران (اوصاف نیوز)ایک سینئر ایرانی اہلکار نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ وہ اسرائیل سے کہہ رہے ہیں کہ جو آنے والا ہے اس کے لیے تیار ہو، اور ہمارا ردعمل عوامی ہو گا، اور کوئی سرخ لکیریں نہیں ہیں
کویت سٹی / ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک کویت اور ابوظہبی، متحدہ عرب امارات میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جس کے بعد خطے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی
اسلام آباد(اوصاف نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حالیہ کشیدگی اور سرحدی جھڑپوں کو پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے
بحرین (اوصاف نیوز)اے پی اے نے العربیہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ بحرین میں دھماکے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق الارم سائرن ایکٹیو ہو چکے ہیں۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ قطر نے