پی ٹی آئی قیادت نے عمران خان کے علاج پر اطمینان کا اظہار کیا، پھر بھی پراپیگنڈا کیا گیا: وزیرداخلہ
لاہور(اوصا ف نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بانی کی آنکھوں والے مسئلہ پر پراپیگنڈا کیا گیا، پی ٹی آئی کی قیادت سے مسلسل رابطے میں تھے، انہوں نے علاج معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا


