
مردان:ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر نور بادشاہ فائرنگ سے جاں بحق
مردان (اوصاف نیوز) مردان میں فائرنگ سے ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر نوربادشاہ ایڈووکیٹ جاں بحق جبکہ ان کے بیٹے سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مردان کے طورو قیوم



