
20سے 23 جنوری تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ثمرہ فاطمہ:شہر میں شدید دھند ،حد نگاہ انتہائی کم رہ گئی،ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بھی برقرار ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 90 فیصد
