Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے 6 لوگوں کی ملاقات، سکیورٹی مزید سخت کردی گئی

راولپنڈی (اوصاف نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے چھ ناموں کی فہرست بھیجی گئی ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات

مزید پڑھیں »

افغان طالبان رجیم میں صحافت زوال پذیر، سچ بولنا جرم بن گیا،خاتون صحافی گرفتار

(اوصاف نیوز)افغانستان میں طالبان حکومت کے تحت آزادیٔ صحافت کی صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی نذیرہ رشیدی کو گرفتار کر لیا ہے، جس پر

مزید پڑھیں »

عالمی مارکیٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی

(اوصاف نیوز)عالمی منڈی میں پیٹرول کی فی بیرل قیمت میں 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوگئی، پیٹرول کی فی بیرل قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر66.54 ڈالرفی بیرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پیٹرول پریمیم پر فی بیرل 13سینٹ کمی ریکارڈ

مزید پڑھیں »

قدرتی وسائل سے خوشحالی، پاکستان خود کو بدلنے جا رہا ہے

اسلام آباد (اوصاف نیوز) پاکستان اپنے کھربوں ڈالر مالیت کے غیر استعمال شدہ معدنی وسائل کو اسٹریٹجک معاشی ترقی کی بنیاد بنانے کے لیے جامع حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہے۔ معروف عالمی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ میں شائع ہونے

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈرکی تقرری:حکومت اور پی ٹی آئی میں اتفاق ہوگیا

اسلام آباد(اوصاف نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریکِ انصاف کے درمیان اتفاقِ رائے ہو گیا ہے۔ اس پیش رفت کی تصدیق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کی ہے۔ بیرسٹر

مزید پڑھیں »

بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے گا، اختیار ولی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے کہا ہے کہ ایک مجرم جو حساس اداروں پر حملے میں ملوث ہو اس کے وزیراعلیٰ رہنے کا جواز نہیں، بہتر ہے سہیل آفریدی استعفیٰ دے دیں، ورنہ قانون اپنا راستہ لے

مزید پڑھیں »

بھارت میں افغان حکومت کا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات

(اوصا ف نیوز)افغانستان کی طالبان حکومت نے 2021 میں اقتدار میں واپس آنے کے بعد بھارت میں اپنا پہلا سینئر سفارتی نمائندہ تعینات کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق نور احمد نور نے بھارت میں بطور ناظم الامور ذمہ داریاں سنبھال

مزید پڑھیں »

موبائل فون خریداری پر کتنا ٹیکس عائد ؟چیئرمین پی ٹی اے بھی انجان نکلے

اسلام آباد(اوصاف نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین نے سوال کیا کہ آیا موبائل فونز پر عائد ٹیکس کم کیے جا رہے ہیں یا نہیں۔ تاہم چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے) نے وضاحت کی کہ

مزید پڑھیں »

امریکا نے اپنے شہریوں کو ایران میں بڑھتی کشیدگی اور حملے کے پیش نظر فوری طور پر چھوڑنے کی ہدایت کر دی

واشنگٹن (اوصاف نیوز) امریکا نے اپنے شہریوں کو ایران فوری طور پر چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں امریکا کے ورچوئل سفارت خانے نے پیر کو اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے نے ہدایت کرتے ہوئے

مزید پڑھیں »