بڑی خبر،امریکی بحری جہاز پر حملے کی اطلاعات
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز میں امریکی جہاز کو دو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے