
سعودی عرب: تبوک ریجن کے پہاڑوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری
تبوک (اوصاف نیوز) سعودی عرب کے تبوک ریجن کے اللوز پہاڑوں میں موسم سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔ سعودی عرب کے شمال مغربی صوبے تبوک میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی، صوبۂ تبوک کی پہاڑی جبل