روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر
مدینہ (اوصاف نیوز) مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ ادارہ امور حرمین شریفین کے مطابق نئے اوقات کار کے تحت مردوں کےلیے ’زیارت‘ کا وقت