ایپل کی 20ویں سالگرہ پر انوکھا آئی فون لانچ کرنیکا فیصلہ
(اوصاف نیوز)ایپل کے متوقع آئی فون سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق کمپنی اپنے اسمارٹ فون کی 20ویں سالگرہ پر ایک بالکل نیا ڈیزائن متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فون