
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ؟ وزیرِ تعلیم کا اہم بیان آ گیا
(اوصاف نیوز)وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا حتمی فیصلہ 15 مئی کے بعد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں میں موسمِ

