کے ٹو پہاڑ پر پھنسے کوہ پیمائوں کیلئے آرمی کا ریسکیوآپریشن
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا جس میں ڈچ ، سنگاپور اور ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کو مدد فراہم کی گئی۔ پاک آرمی کے مطابق کوہ
