حکومت کا عشرہ رحمت للعالمین ﷺ شایان شان طریقے سے منانے کا اعلان
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نبی اکرم ﷺ کا 1500واں سال ولادت انتہائی عقیدت و احترام اور شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کے زیر صدارت جشن عید میلاد النبی ﷺ کی