کراچی (نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ربیع الاول کا چاند 24 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ربیع الاول کا چاند دکھنے کے امکانات زیادہ ہیں، چاند کی پیدائش 23 اگست صبح 11 بجکر 6 منٹ پر ہوگی۔
24 اگست کو چاند کی عمر 32 گھنٹے 17 منٹ ہوگی، 24 اگست کی شام مطلع جزوی ابر آلود یا صاف رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں بھی مطلع صاف یا جزوی ابر آلود رہے گا۔
ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍمزید پڑھیں:سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کی بےگناہی ثابت کردی، سلمان اکرم راجہ




