عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی دینے والوں کیلئے خاص احکامات جن کے بارے معلوم ہونا ہر مسلمان کیلئے لازم، جانئے ان کے بارے
اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) قربانی کرنے کی نیت رکھنے والوں کے لیے ایک اہم اسلامی ہدایت یہ ہے کہ جب ذوالحجہ کا چاند نظر آ جائے، تو انہیں اپنے بال اور ناخن کاٹنے سے اجتناب کرنا چاہیے، یہاں تک کہ قربانی