اسلامی تاریخ کی اہم ترین جنگ ”قادسیہ“ کے درست مقام کو تلاش کرلیا گیا
ماہرین آثار قدیمہ نے امریکی جاسوس مصنوعی سیاروں (سیٹلائٹس) کی مدد سے عراق میں ہوئی اسلامی تاریخ کی مشہور جنگ کے درست مقام کی نشاندہی کرلی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ”سی این این“ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی