Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

حادثہ ،پنجاب،بلوچستان کوملانے والی قومی شاہراہ3 گھنٹوں سے بند

بارکھان (ویب دیسک )کوہ سلیمان بواٹہ کے مقام پر حادثے میں ٹرک الٹنے سے بلوچستان اورپنجاب کوملانے والی قومی شاہراہ تین گھنٹوں سے بند پڑی ہے۔

حادثے کے بعد ٹریفک کی روانی معطل جبکہ کوہ سلیمان میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ بارکھان میں کوہ سلیمان کی دونوں اطراف کی ٹریفک معطل ہے۔

کوہ سلیمان میں مسافروں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں:موجا ہی موجاں،آسٹریلیامیں پناہ کے متلاشی افراد کیلئے نئی پالیسی کیا؟ابھی جانیئے

یہ بھی پڑھیں