Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

جلالپور پیروالا، خانبیلہ روڈ پر ریسکیو کرتے ہوئے کشتی ڈوب گئی

جلالپور پیروالا(نیوز ڈیسک)جلالپور پیروالا خانبیلہ روڈ پر ریسکیو کرتے ہوئے کشتی ڈوب گئی ، کشتی میں 20 افراد سوار تھے ریسکیو آپریشن جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو اداروں نے 16 افراد کو ریسکیو کر لیاہے جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے ، انتظامیہ کی جانب سے ریسکیو کیلئے مزید کشتیاں پہنچا دی گئیں ہیں ۔
مزیدپڑھیں:مریم نواز کا جلال پور پیروالا کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان

یہ بھی پڑھیں