Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

ٹماٹر ایک بار پھر عوام کی پہنچ سے دور

لاہور(نیوز ڈیسک)شہر میں ٹماٹر 400 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگا۔
دکانداروں نے من مانی قیمتوں ٹماٹروں یک فروخت شروع کر دی۔
مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے درجہ اول ٹماٹر کی قیمت 160 روپے فی کلو مقرر ہے ۔درجہ دوم ٹماٹر 145 ،درجہ سوم کے ٹماٹر کی قیمت 130روپے کلو مقر رہے مگر مارکیٹ میں دکاندار من مانی قیمتوں پر فروخت کرتے ہوئے ٹماٹر چار سو روپے کلو سے بھی مہنگا بیچ رہے ہیں ۔
مزیدپڑھیں:سخت ٹریفک قوانین نافذ، موٹر سائیکل سوار کو 5 ، گاڑی ڈرائیورز کو 10 ہزار روپے جرمانہ ہوگا

یہ بھی پڑھیں