اسلام آباد (اوصاف نیوز)آج جمعۃالمبارک کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا ۔جمعه کے روز ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہے گا ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔آج روزریکارڈ کئے گئے زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت :مٹھی ، تربت اور لسبیلہ میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعۃ المبارک (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔
ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہےگا ۔
| اتوار | ہفتہ | جمعه | زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت | ہوا میں نمی | شہر |
|---|---|---|---|---|---|
30-32 |
31-33 |
31-33 |
31 °C | 85% | اسلام آباد |
مزید پڑھیں : پی ٹی آئی کا آئندہ لائحہ عمل عمران خان سے ملاقات پرمشروط،بیرسٹر گوہر علی
