Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

کھانے کے دوران چوہا نکل آیا،کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئیں

بھارت (ویب ڈیسک)بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں یہ دلچسپ واقعہ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے ہوٹل میں کھانے کے دوران پیش آیا

، ڈائننگ ٹیبل پر کھانا کھاتی کھلاڑیوں نے چوہے کو دیکھا تو چلانا شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کھیلنے کے لیے موجود آسٹریلوی کھلاڑیوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

آسٹریلوی کھلاڑیوں کے شور مچانے پر ہوٹل کا عملہ فوراً حرکت میں آیا اور چوہے کو پکڑنے کی کوشش کی مگر چوہا ادھر ادھر بھاگتا رہا، کھلاڑی چوہے کو دیکھ کر بچنے کے لیے کرسیوں پر کھڑی ہو گئیں۔

مزید پڑھیں : سرکاری ملازمین کےحق میں بڑا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں