Search
Close this search box.
اتوار ,12 جولائی ,2026ء

پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: (اوصاف نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے

، علاقائی روابط میں اضافے سے معاشی اورتجارتی شعبے میں انقلاب آئے گا۔

ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرزکانفرنس کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومت اورعوام کی جانب سے شریک مندوبین کو خوش آمدید کہتے ہیں

ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس نے بات چیت کا اہم موقع فراہم کیا۔

مزید پڑھیں : سیاست کی راہوں میں ایمان اور مفاد کا امتحان

یہ بھی پڑھیں