Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

وزارت عظمیٰ کے نئے امیدوار کون؟

مظفرآباد( اوصاف نیوز)آزاد کشمیر میں حکومتی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تحریکِ عدم اعتماد آج (منگل) کو اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

تحریک پر سترہ (17) ارکانِ اسمبلی کے دستخط موجود ہیں، جو اسے ایوان میں پیش کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چوہدری یاسین کا نام بطور قائدِ ایوان تجویز کیے جانے کا امکان ہے۔

سیاسی حلقوں میں اس پیش رفت کو آزاد کشمیر کی سیاست میں بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں‌:آزاد کشمیر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اتحادی فارمولا طے!نئے وزیراعظم کا اعلان آج متوقع؟

یہ بھی پڑھیں