Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

پنجاب میں ضمنی انتخابات کی نئی تاریخ مقرر

اسلام آباد(اوصاف نیوز)الیکشن کمیشن نے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے جاری شیڈول میں تبدیلی کے بعد نئی پولنگ تاریخ مقرر کی گئی، تمام متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا۔

این اے 66 وزیرآباد، این اے 129 لاہور اور پی پی 87 میانوالی میں ضمنی انتخاب 23 نومبر کو ہوں گے۔

واضح رہے کہ تینوں حلقوں میں ضمنی انتخابات سیلابی صورتحال کی وجہ سے ملتوی ہوئے تھے تاہم اب اس کی حتمی تاریخ دے دی گئی۔

مزید پڑھیں: وزیراعظم بارےبلاول بھٹو کا بڑا بیان سامنے آ گیا؟

یہ بھی پڑھیں