Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

بھارت کو عالمی سطح پر بڑا دھچکا !

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آپریشن سندور میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست مودی کیلئے بھیانک خواب بن گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک مرتبہ پھر معرکہ حق میں سات کے بجائے آٹھ طیارے مار گرائے جانے کا انکشاف۔

میامی، امریکہ میں امریکن بزنس فورم سے خطاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران بنیادی طور پر آٹھ طیارے گرائے گئے۔ سات طیارے مار گرائے جبکہ آٹھویں طیارے کو بری طرح نقصان ہوا۔ امریکی صدر ٹرمپ پاک بھارت جنگ بندی میں فیصلہ کن کردار ادا کرنے کا دعویٰ بھی کر چکے ہیں۔

معرکہ حق میں شکست خوردہ بھارت کو ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا
مزید پڑھیں: نادرا کا 18 سال سے زائد عمر کےافراد کیلئے اہم پیغام!

یہ بھی پڑھیں