Search
Close this search box.
جمعه ,12 جون ,2026ء

بلوچستان اور سابق فاٹا اسکالرشپس کے لیے اہلیت کا امتحان ملتوی!

کوئٹہ ( اوصاف نیوز)ایچ ای سی نے بلوچستان اور سابق فاٹا اسکالرشپس کے لیے اہلیتی ٹیسٹ ملتوی کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان اور ایکس فاٹا اسکالرشپس کا اہلیتی ٹیسٹ 16 نومبر 2025 کو کوئٹہ میں ہونا تھا، فیصلہ کوئٹہ شہر میں امن و امان کی صورتحال اور دفعہ 144 کے نفاذ کے باعث کیا گیا، امیدواروں اور عملے کے تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیسٹ ملتوی کیا گیا۔

ایچ ای سی نئی تاریخ کا اعلان جلد کرے گا۔ امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ HEC اور ETC کی ویب سائٹس کو باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
OPPOکی نئی پریمیم سمارٹ فون سیریز متعارف!جانئےمزید پڑھیں‌:

یہ بھی پڑھیں