Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ترک فوج کا مال بردار طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

جارجیا ( اوصاف نیوز)میں ترک فوج کا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق طیارہ آذربائیجان سے ٹیک آف کے بعد جارجیا میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق کارگو طیارے میں عملے کے 20 ارکان سوار تھے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:بھاری جرمانوں پر عوامی ردعمل کے بعد حکومت سندھ کا ای چالان کی رقم میں کمی پر غور

یہ بھی پڑھیں