لکھی کچے (اوصاف نیوز)شکارپور کے علاقے لکھی کچے میں 2 گروپوں میں فائرنگ کے دوران 5 افراد قتل ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق قتل ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تصادم رکوانے کے لیے پولیس کی نفری پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیں:
بڑی خوشخبر ی،،،،،،، نادرا نے نوکریوں کا اعلان کر دیا
