Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

بڑی خوشخبر ی،،،،،،، نادرا نے نوکریوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مختلف پوزیشنز کیلیے ملازمتوں کا اعلان کر دیا، درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 20 نومبر ہے۔

نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ڈپٹی ڈائریکٹر (سیمنٹک لیڈ) کے عہدے کیلیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ اگر آپ ڈیٹا انٹیلی جنس، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کے بارے میں پُرجوش ہیں تو یہ آپ کیلیے بہترین موقع ہے۔

پوزیشن کے بارے میں مزید جاننے اور درخواست دینے کیلیے لنک پر کلک کریں
https://lnkd.in/dj5KmzJJ
مزید پڑھیں:
میاں نواز شریف کی سکیورٹی میں یکدم اضافہ

یہ بھی پڑھیں