Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

روس کا یوکرین پر حملہ، 8 افراد ہلاک

یوکرین (اوصاف نیوز)روس نے رات گئے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور چورنومورسک شہر پر شدید حملے کیے، جن کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔

یوکرینی حکام کے مطابق روسی فورسز نے کیف میں 22 مختلف مقامات کو نشانہ بنایا۔ حکام نے بتایا کہ حملوں میں رہائشی عمارتیں، اسپتال، سفارتی مشنز اور دکانیں بھی متاثر ہوئیں، جس سے شہری علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

یورپی سفارتی حلقوں نے ان حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے جبکہ یوکرین نے مزید جوابی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پیر کو عام تعطیل کا اعلان

یہ بھی پڑھیں