Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

تنخواہیں اور پنشنز کب ملیں گی؟ سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر

پشاور(اوصا ف نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے یکم تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی لگادی ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت کے پی کے حکومت نے یکم تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی ہے۔

محکمہ خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر کی آخری تاریخوں میں ادائیگیاں کی گئیں، جس سے مشکلات کا سامنا رہا، لہٰذا تنخواہیں اور پنشنز ہر ماہ کی یکم کو جاری کی جائیں۔
مزید پڑھیں:
برُی خبر:پاکستان میں گیس پائپ لائن تباہ

یہ بھی پڑھیں