Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

صدرِ مملکت نے آرمی، ایئرفورس، نیوی کےترمیمی بلز 2025ء کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اوصاف نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان آرمی، ایئرفورس اور نیوی ترمیمی بلز 2025ء کی منظوری دے دی۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوی کے بعد صدرِ مملکت نے پاکستان آرمی ترمیمی بل 2025ء، پاکستان ایئر فورس ترمیمی بِل 2025ء اور پاکستان نیوی ترمیمی بل 2025ء کی منظوری دے دی ہے۔

صدر کی منظوری کے بعد یہ تینوں بل باقاعدہ قانون کا حصہ بن گئے ہیں۔

آرمی ایکٹ کی منظوری کے بعد آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی او) بھی ہوں گے، اِن کے عہدے کی مدت پانچ برس ہوگی۔
مزید پڑھیں:افسوسناک خبر،،،، پیپلز پارٹی کے رہنما انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں