اسلام آباد (اوصاف نیوز)انٹرپول نے مونس الہٰی کے خلاف 2 سال سے جاری تحقیقات بند کردی۔
بارسلونا میں مقیم مونس الہٰی کے خلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا، مونس الہی کے خلاف مبینہ غلط کاموں کے شواہد نہیں مل سکے، اب وہ انٹرنیشنل الرٹ پر نہیں ہیں۔
انٹرپول ذرائع کے مطابق مونس الہٰی کے خلاف مجرمانہ الزامات کے تحت حوالگی کی درخواست کر رکھی تھی، ملزم قتل، فراڈ اور اختیارات کے غلط استعمال میں مطلوب تھا۔
مزید پڑھیں:ڈمپر کو ایک لاکھ کا چالان تھما دیا، شہری کی دہائیاں

