Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

سرگودھا: فیکٹری ایریا پولیس کا ہنی ٹریپ گینگ پر کریک ڈاؤن، تین خواتین گرفتار

سرگودھا (اوصاف نیوز) فیکٹری ایریا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہنی ٹریپ گینگ کی تین خواتین کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ایک شہری کی غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر اسے بلیک میل کرنے میں ملوث تھیں۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گینگ میں شامل دیگر سات خواتین کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، جبکہ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں :قومی مفاد میں اتحاد و اتفاق کی ضرورت ہے،خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں