Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

بنوں میں خودکش دھماکا، حملہ آور ہلاک

بسیہ خیل (اوصاف نیوز)بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب پل پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل سوار نے تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، واقعے کی جگہ پر موٹر سائیکل اور ایک لاش پڑی ہے۔

پولیس کی بھاری نفری واقعے کی جگہ پر پہنچ گئی ہے، دھماکے میں صرف خودکش حملہ آور مارا گیا جبکہ مزید کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں:سہ ملکی سیریز: افتتاحی میچ میں دوبڑی ٹیموں کی زور دار ٹکر

یہ بھی پڑھیں