Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

ڈاکٹر ضیاء الحق ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات

اسلام آباد (اوصاف نیوز) ڈاکٹر ضیاء الحق کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ضیاء الحق کی تقرری 4 سال کی مدت کے لیے کی گئی تھی جو خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ ایچ ای سی کمیشن نے حتمی منظوری دے دی۔

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا آج ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس کے دوران ای ڈی ایچ ای سی کے نام کا فیصلہ کیا گیا۔ سلیکشن کمیٹی نے انٹرویوز کے بعد چار نام فائنل کیے تھے۔
مزید پڑھیں‌:قومی کرکٹ ٹیم کا کونسا کھلاڑی کس کھانے کو پسند کرتا ہے؟ دلچسپ ویڈیو

یہ بھی پڑھیں