فیصل آباد(اوصاف نیوز)فیصل آباد کے علاقے ملک پور کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دھماکا ہوگیا۔
جس میں اموات کی تعداد 12ہوگئی۔ جاں بحق افراد میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں: طلال چوہدری پر الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر50 ہزار روپے جرمانہ عائد

