Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء
No upcoming prayer found.

راولپنڈی، لڑکی کے بال کاٹنے کا معاملہ،ہوشرباانکشافات سامنے آگئے

راولپنڈی (اوصاف نیوز) گزشتہ روز راولپنڈی میں لڑکی بال کاٹنے کا معاملہ پر ابتدائی تحقیقات میں سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں،واقع میں ملوث دو ملزمان مبینہ طور پر افغان شہری نکلے۔

ملزمان نے مبینہ طورپر جعلی پاکستانی شناخت کارڈ بنا رکھا ہے،ملزمان موٹر سائیکل چوری،اسنیچنگ، منشیات فروشی میں بھی ریکارڈ یافتہ ہیں۔ملزمان اسپاء کی آڑ میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث ہیں،ذرائع کے مطابق ملزمان یونین کونسل 22 کے رہائشی ہیں۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی لڑکی بال کاٹنے کا معاملہ،ہوشرباانکشافات سامنے آگئے

یہ بھی پڑھیں