Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

اسلام آباد: پولیس نے فرخ کھوکھر کو حراست میں لے لیا

اسلام آباد (اوصاف نیوز) پولیس نے معروف شخصیت فرخ کھوکھر کو حراست میں لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ان پر بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے کا الزام ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فرخ کھوکھر سے مزید تفتیش جاری ہے اور قانونی کارروائی کے بعد ہی ان کے خلاف مزید اقدامات کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق، واقعے کی مکمل تفصیلات اور قانونی پہلوؤں کے بارے میں مزید معلومات جلد فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں‌:سونا ہزاروں روپے مہنگا! فی تولہ قیمت جانئے؟

یہ بھی پڑھیں